MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چھالیہ، سپاری لے جانے والا پاکستانی ترکی میں گرفتار

0 693

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)چھالیہ، سپاری لے جانے والا پاکستانی محمد اویس کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی محمد اویس کو اچھا کام کرنےپر ترکی گھومنےکیلئےبھیجاساتھ اسےتحفےمیں دینےکیلئے سپاری کے دوپیکٹس تحفہ دینےکیلیےبھی دیے تھے ۔ تاہم ترکی پہنچنےپر اسے گرفتار کر لیا ہےگیا ۔ اردو نیوز کے مطابق ترکی پہنچنے پر حکام نے محمد اویس کو دو پیکٹ سپاری لانے پر گرفتار کرلیا اور عدالت میں پیش کرکے جیل بھیج دیا۔ ترکی میں چھالیہ اور سپاری کو منشیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔محمد اویس کے بھائی کا کہنا ہے کہ استطاعت نہ رکھنے کے باوجود بھائی کی رہائی کے لیے 2 وکیلوں کولاکھوں روپے دے چکے ہیں۔ انہوں نے محمد اویس کی رہائی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے مدد کی درخواست کی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.