MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیشنل پارٹی 27 ویں ترمیم کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں ‘ میر کبیر محمد شہی

0 72

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( مسائل نیوز)

نیشنل پارٹی 27 ویں ترمیم کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہیں ‘ میر کبیر محمد شہی

وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزررا تربت آئے تھے ‘ ڈاکٹر مالک سے ملاقات ہوئی

- Advertisement -

مرکزی سیکرٹری جنرل کبیر محمد شہی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے حمایت طلب کی تھی

وفد کے جانے کے بعد پارٹی کی سینیٹرل کمیٹی کا اجلاس ہوا

اجلاس میں ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.