MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وندر،ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65خواتین اور مردوں نےاسلام قبول کرلیا

1 381

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وندر(ویب ڈیسک)وندر ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65افراد نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سونمیانی وندر کے صنعتی شہر وندر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 65خواتین اور مردوں نے دین اسلام اور اسلامی تعلیمات سے متاثر

- Advertisement -

ہوکر جامع مسجد ابوبکر صدیق وندر سٹی کے امام و خطیب علامہ مفتی نزیر احمد مگسی طاہری کے سامنے 21ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے مردوں اور تقریبا 65خواتین نے جوکہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

نے اپنے سابقہ مذہب سے توبہ کرکے کلمہ طیبہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوگئے جن کے سابقہ نام بدل کر اسلامی نام رکھے لیے گئے جامعہ مسجد ابوبکر صدیق میں موجود اسلامی بھائیوں کی جانب سے نو مسلموں کو مبارک باد دیتے ہوئے شیرنی تقسیم کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] منورہ(مسائل نیوز)مسجد نبوی کے سابق امام اور خطیب اور مسجد قبلتین کے سابق امام الشیخ محمود خلیل القاری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.