MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

0 459

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مسلسل دوسرے روز حصص کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی، کے ایس سی 100 انڈیکس 1378.54 پوائنٹس یا 3.47 فیصد کمی کے بعد38,342.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بی بی سی کے مطابق آج سٹاک مارکیٹ میں جو ’بلڈ باتھ‘ ہوا ہے اس کے پیچھے آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر تو ایک بہت بڑی وجہ ہے ہی لیکن ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام بھی اس کا ذمہ دار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.