MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی پرویز الہٰی کو پارٹی صدر بننے کی دعوت پر سابق وزیراعلی پنجاب کا ردعمل بھی سامنے آگیا

3 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران خان نے انہیں پارٹی صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے کہا کہ ق لیگ کے تمام 10 ارکان پنجاب اسمبلی اور دیگر عہدے دار اپنے حلقوں میں جاکر مشاورت کرکے جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نوٹس دینے والوں کو پہلے ہی تکلیف ہوگئی ہے لیکن انہیں موقع نہیں ملے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی جانب سے پی ٹی […]

  2. […] نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سے اپنے بیان پر معذرت […]

  3. […] (مسائل نیوز)گجرات میں پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.