MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، صدر زرداری

0 68

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل  نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔

سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔

- Advertisement -

قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی مبارکباد دی۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ خدا کرے نئے سال کا ہر دن خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔

شہباز شریف نے کہا کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ قوم بہادر افواج کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.