MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بیگم بلقیس ایدھی کی وفات پر افوس کا اظہار

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ  نے کہا ہے کہ بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا

 

مرحومہ ہمارے معاشرے کا ایک مثبت چہرہ تھیں

بے سہارا یتیم بچوں کی پرورش سے لے کر بے گھر لڑکیوں کی شادیوں تک بلقیس ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں

- Advertisement -

نصف صدی سے انسانیت کی خدمت کے مشن پر گامزن بلقیس ایدھی کا کردار ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے

 

ترجمان حکومت بلوچستان نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

 

ترجمان حکومت بلوچستان دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے-

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.