وفاقی سیکرٹری اطلاعات محترمہ شاہیرہ شاہد سے اے پی آر این ایس کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات محترمہ شاہیرہ شاہد سے( اے پی آر این ایس)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کے نماٸندہ وفد نے
- Advertisement -
آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی ( اے پی آر این ایس) کے صدر غلام مرتضیٰ جٹ کی قیادت میں ملاقات کی ملاقاتی وفد میں وقار عمران ،محمد طاہر صدیقی ،
سید ثاقب رضوی شامل تھے ملاقاتی وفد نے سیکرٹری اطلاعات کو تحریری طور پرریجنل اخبارات کے مساٸل سے آگاہ کیا جس پر سیکرٹری اطلاعات نے مساٸل حل کرنے کی یقین دہانی کرواٸی