۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا معروف سماجی کارکن بیگم بلقیس ایدھی کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ۔بیگم بلقیس ایدھی پاکستان کی پہچان تھیں ۔
۔مرحومہ نے اپنے مرحوم شوہر عبدالستار ایدھی کے ساتھ تمام عمر دُکھی انسانیت کی خدمت کی
۔بیگم بلقیس ایدھی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے
- Advertisement -
۔مرحومہ کی سماجی شعبہ میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔
۔بیگم بلقیس ایدھی کا نام تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جاۓ گا۔
۔وزیراعلئ کی مرحومہ کی مغفرت کی دعا
۔اللہ تعالئ لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے