MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا طیارہ موسم کی خرابی کے باعث کوئٹہ نہیں اتر سکا

2 766

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلئ بلوچستان کا طیارہ موسم کی خرابی کے باعث کوئٹہ نہیں اتر سکا

۔وزیراعلئ حکومت بلوچستان کے جہاز میں اسلام آباد سے کوئٹہ آرہے تھے

۔لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر جہاز واپس اسلام آباد چلا گیا

- Advertisement -

۔صوبائی وزیر خزانہ اور چیف سیکریٹری بلوچستان بھی وزیراعلئ کے ہمراہ کوئٹہ آرہے تھے

۔واضع رہے کہ وزیراعلئ بلوچستان صدر مملکت اور وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاسوں میں شرکت کے لیۓ کل اسلام آباد پہنچے تھے

۔آج کوئٹہ میں بھی وزیراعلئ نے اہم اجلاس میں شرکت کرنا تھی

۔وزیراعلئ کے کوئٹہ نہ پہنچنے پر اجلاس منسوخ کر دیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.