MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

0 375

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

۔دونوں رہنماؤں کے مابین باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

۔ملاقات میں بلوچستان کی تعمیر وترقی اور وفاقی حکومت کی معاونت سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت

۔وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی میں نہ صرف دلچسپی رکھتے ہیں بلکہ عملی اقدامات بھی کر رہے ہیں۔ملاقات میں اتفاق

- Advertisement -

-وفاقی حکومت کی معاونت صوبے کی ترقی کے لیۓ بےحد اہمیت رکھتی ہے۔وزیراعلئ بلوچستان

۔اپنے محدود وسائل میں عوام کو بنیادی ضروریات کی فراہمی ممکن نہیں۔وزیراعلئ بلوچستان

۔بلوچستان کے قدرتی وسائل کی ترقی اور انہیں صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے لیۓ بروۓ کار لانا اولین ترجیح ہے۔وزیراعلئ بلوچستان

۔وقت آگیا ہے کہ اپنے وسائل کو ترقی دیکر بلوچستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا جاۓ۔وزیراعلئ بلوچستان

۔سب کو ساتھ لیکر چلنے پر یقین رکھتے ہیں ۔وزیراعلئ بلوچستان

۔بلوچستان کے مفادات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں گے ۔میر عبدالقدوس بزنجو

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.