MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اخترمینگل کی بیان کی تردید کرتا ہوں کہ حکومت سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے گفتگونہیں کررہی،جام کمال

0 309

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پر سردار اختر مینگل کے بیان جن میں انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے مذاکرات کرنے کی جرات نہیں رکھتے جام کمال نے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سردار صاحب کو غلط بریفنگ ملی ہے ہم سرکار لواحقین سے مسلسل رابطے میں ہے اور انشاء اللہ جلد ہی مذاکرات کامیاب ہونگے میں نے کبھی بھی لوگوں یا تنظیموں کو اپنے گھر کے باہر دھرنا دینے سے نہیں روکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.