MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الحمد اللہ !پاکستانی قوم کو مبارکباد، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا‎

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنا دی ،دعوی کیا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مبارک پاکستان،پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔انکا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا۔ میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ اب ارسطو اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گا۔ان چوروں نے ہی ہمیں گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا

- Advertisement -

مبارک پاکستان۔ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا۔ میں نے چند دن پہلے ہی کہا تھا کہ اب ارسطو اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گا۔ان چوروں نے ہی ہمیں گرے لسٹ میں ڈلوایا تھا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.