سلیم کمپلیکس کے قریب دھماکا، 4 افراد جان بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی
کوئٹہ (ویب ڈیسک)سلیم کمپلیکس کے قریب ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے
. دھماکہ سائینس کالج گیٹ پر ہوا ہے
سائنس کالج میں کچھ دیر قبل جمعیت طلباء نظریاتی کا اجتماع اختتام پذیر ہوا تھا
- Advertisement -
اجتماع میں مولانا قادر لونی سمیت دیگر قیادت شریک تھی
ساٸنس کالج کوٸٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، تمام زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ، تمام سرجنز، انستیھیسیا ڈاکٹرز، طبی اسٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کرکے بلا تاخیر طبی ریلیف فراہم کی جا رہی ھے ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر