MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلئ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی کوئٹہ بم دھماکے کی مزمت

3 623

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی کوئٹہ بم دھماکے کی مزمت

۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کی کاروائی کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

۔معصوم اور بے گناہ لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے سخت سزا کے مستحق ہیں۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کا صوبائی دارلحکومت کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار

۔وزیراعلئ نے سیکورٹی انتظامات اور واقعہ سے متعلق آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی

- Advertisement -

۔عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی زمہ داری ہے۔وزیراعلئ بلوچستان

۔عوام کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔وزیراعلئ بلوچستان

۔وزیراعلئ کی صوبائی مشیر داخلہ کو شہر کے سیکیورٹی پلان کا جائیزہ لیکر مزید موثر بنانے کی ہدایت

۔وزیراعلئ کی زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت

۔وزیر صحت زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی سہولتوں کی فراہمی کی نگرانی کریں۔وزیراعلئ بلوچستان

۔وزیراعلئ کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.