کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ کیوں ہوا ؟
اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نسیم شاہ کو غلط ہیلمٹ پہننے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بونسیم شاہ نے گزشتہ روز ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے بجائے کسی دوسرے ایونٹ کا ہیلمٹ پہن لیا تھا۔جرمانہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت عائد کیا گیا ہے۔
[…] نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے […]
[…] لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ننھی مداح سے ملاقات کی اس […]