MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی منڈی میں تیل جتنا سستا ہوتا ہے پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہو جاتا ہے

0 309

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان آئی ایم ایف اور کورونا وائرس سے بچ گئے مگر موجودہ حکمران آئی ایم ایف اورسیلاب میں پھنس گئے۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ عالمی منڈی میں تیل جتنا سستا ہوتا ہے ،پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہو جاتا ہے۔سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر حواس باختہ شخص کی تقریر تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.