MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی

0 459

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (ویب ڈیسک) عمران خان کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، سابق وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی بھی اب ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں ۔

بھارت کی لوکل ٹرین میں خواتین لڑپڑیں،ویڈیول وائرل

تفصیلات کے مطابق این اے 192 سے اہم خبر آئی ہے کہ سابق ممبر قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری نے 9 مئی کو ہونیوالے پرتشدد واقعات اور سرکاری تنصیبات پر حملوں کی تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی پرزور مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علحیدگی کا اعلان کر دیا،

- Advertisement -

سردار محمد خان لغاری ضلع ڈیرہ غازیخان کے بڑے سیاستدان سردار مقصود خان لغاری مرحوم کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے 2018ء کے جنرل الیکشن میں حلقہ این اے 192 میں
موجودہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو شکست دی تھی۔

سنگاپور، ڈاکٹروں نے مریض کے گلے میں پھنسا زندہ آکٹو پس نکال لیا

عدالت نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کے متعلق بڑا حکم جاری کردیاکوٹ چھٹہ سے منتخب سابق روکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ حالیہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کرتا ہوں، پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیہ کیساتھ نہیں چل سکتے، فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء کے بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتا ہوں، علاقے کی عوام کی بہتری کیلئے سیاست میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.