عطا اللہ تارڑ کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا ، ٹوٹیفکیشن جاری
اسلا م آباد(مسائل نیوز)مسلم لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔جمعہ کووزیراعظم نے عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا، وفاقی وزیر کا درجہ بھی دے دیا گیا، وزیراعظم آفس نے عطا تارڑ کی بطور وفاقی وزیر کا اسٹیٹس دینے کا ہدایات جاری کر دیں۔وفاقی کابینہ عطا تارڑ کے وفاقی وزیر کے عہدے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گی، عطا تارڑ کو وفاقی وزیر کی تمام مرعات حاصل ہوں گی۔
[…] اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ زمان پارک میں ہونے والی کارروائی کا وفاقی […]