MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سنی لیون اسکوبا ڈائیور بن گئیں

0 263

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون باقاعدہ سند یافتہ اسکوبا ڈائیوربن گئیں۔بالی وڈ کی اداکارہ نے اسکوبا ڈائیونگ کی تربیت مکمل کرلی جس کے بعد انہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔ سنی لیون کا کہنا تھا

- Advertisement -

کہ انہیں شروع سے سمندراوراسکوبا ڈائیونگ پسند ہے۔ پچھلے کچھ سالوں نے اسکوبا ڈائیونگ کی باقاعدہ تربیت حاصل کررہی تھی۔سنی لیون کے مطابق انہوں نے مالدیپ میں اسکوبا ڈائیونگ کا کورس مکمل کرلیا

جس کے اختتام پرانہیں اسکوبا ڈائیورکی سند دی گئی۔بالی وڈ میں سنی لیون کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا اورپرینیتی چوپڑہ بھی تربیت یافتہ اسکوبا ڈائیورہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.