آج کا دن شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا رہے گا، صدف گل رخشانی
گودار(ویب ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی کی سینٸر رہمنا صدف گل رخشانی کا سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی ساتویں برسی کے موقع پر پیغام قوم اے پی ایس کے معصوم شہدا اور اساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
- Advertisement -
المناک سانحہ نے قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف یکجا کیااے پی ایس کے معصوم بچو ں نے اپنے لہو سے پوری قوم، سیاسی قیادت اور سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک پیج پر ہیں۔محفوظ اور پر امن پاکستان کی تاریخ لکھی،