MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لیک ویوو پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے پر ہنگامہ آرائی کے بعد پبلک کیلئے بند کر دیا گیا

1 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)لیک ویوو پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے پر ہنگامہ آرائی کے بعد پبلک کیلئے بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لیک ویوو پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے پر ہنگامہ آرائی کے بعد لیک ویوو پارک کو عام لوگوں کیلئے بند کردیا گیا ۔ ہراساں کرنے میں کچھ افغان باشندے بھی شامل تھے ۔ یاد رہے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے لیک ویو پارک میں آج صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت تھی ۔ فیملیز کے بغیر عام لوگوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود سینکڑوں نوجوان پارک میں داخل ہونے میں کامیاب

- Advertisement -

ہو گئے ۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے میں ملوث سات افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.