کراچی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ، بخار کی ڈھائی لاکھ سے زائد گولیاں برآمد
کراچی(مسائل نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کراچی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ مار کر بخار کی ڈھائی لاکھ سے زائد گولیاں برآمد کر لیں۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق ذخیرہ اندوزی سے مارکیٹ میں بخار کی گولیوں کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی تھی، سندھ کے ڈرگ انسپکٹرز نے لاہور سے آنے والی جعلی ادویات کی کھیپ پکڑ لی۔ وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ادویات میں جان بچانے والے اینٹی بائیوٹک دوا بھی شامل ہے۔
[…] (مسائل نیوز) مارکیٹ میں بخار سے متعلق میڈیسن کی قلت پیدا ہوگئی اور پینا ڈول کا پیکٹ مارکیٹ میں ہزار روپے کا […]
[…] آباد(مسائل نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش […]