MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم کی اپنی کارکردگی صفر ہے انہیں گوئبلز ہی تعریفی سند دے سکتے ہیں، قادر پٹیل

0 407

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہاہے کہ وزیراعظم کی اپنی کارکردگی صفر ہے انہیں گوئبلز ہی تعریفی سند دے سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ مراد سعید سخت محنت اور حسن کارکردگی کے بنیاد پر پہلے نمبر پر آئے ہونگے ۔

- Advertisement -

انہوںنے کہاکہ شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی حیثیت چھان بورا جیسی رہ گئی۔ انہوںنے کہاکہ معافیاں مانگنا فواد چودھری کی قسمت اور مستقبل ہوگا ۔ قادر پٹیل نے کہاکہ جن وزرا کو تعریفی لیٹر ملے ان کے حلقوں کے ووٹر بھی ہنس رہے ہونگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.