MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گیس اور بجلی کے بعد اب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکا ہے،بلاول بھٹو

2 716

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فی لیٹر پیٹرول پر 3 روپے اضافے پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عوام کا معاشی قتل قرار دیا ہے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے سے زائد اضافے کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ درحقیقت عوام کا معاشی قتل ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گیس اور بجلی کے بعد اب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکا ہے، ریاستِ مدینہ کا دعویٰ کرنے والے حکمراں کو خبر ہو کہ قیمتوں میں اضافے کے اثرات براہ راست عوام پر پڑیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے […]

  2. […] قدرتی گیس (RLNG) نہیں خریدی جس کے باعث سردیوں میں ملک میں گیس اور بجلی کا بڑا بحران سراٹھاسکتا ہے ۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.