MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میں 10ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز ہوگیا

0 711

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) کوئٹہ میں 10ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز ہوگیا، ورکشاپ میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 83افراد شرکت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ میں 10ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کا آغاز ہوگیا ورکشاپ کے پہلے روز کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے شرکاء کا خیر مقدم کیا چار ہفتے تک جاری رہنے والی ورکشاپ میں مختلف شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے 83افراد شرکت کر رہے ہیں۔ورکشاپ کا مقصد ملکر کر کام کرنے اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے ورکشاپ کے دوران سول و ملٹری قیادت، سفارتکاروں سمیت مختلف موضوعات ماہرین شرکاء کو لیکچر دیں گے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.