MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ

0 232

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی احتساب بیور(نیب) نے برطانیہ سے 190 ملین پانڈز کی منتقلی کے معاملے پر زلفی بحاری کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع کا دعوی ہے کہ القادر یونیورسٹی کو ملی زمین میں زلفی بخاری کا کردار اہم ہے، زلفی بخاری نیب کی تحقیقات کا محور ہیں۔ذرائع کے مطابق بحریہ ٹان اور القادرٹرسٹ کے درمیان معاملات مبینہ طور پر زلفی بخاری نے طے کرائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.