MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہنگائی سے تنگ عوام پر بوجھ مزید بڑھ گیا

0 611

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گجرات(مسائل نیوز)ضلعی انتظامیہ کی الٹی منطق، باریک چینی فروخت کا حکم کے باعث موٹی چینی کے نرخ 100 روپے سے 130 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں دکانداروں نے موٹی چینی فروخت کرنے سے انکار کر دیااور اگر دوکاندار یہ چینی فروخت کر رہا ہے تو وہ پہلے گاہک سے اس بات کی تسلی لیتا ہے کہ وہ اس موٹی چینی فروخت کرنے کی شکایت نہیں کرے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.