MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دئیے

1 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دئیے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق ادا کی گئی رقم میں سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر اصل قرضے اور 84 کروڑ ڈالر سود کی مد میں دیے گئے۔وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کو ساڑھے 58 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک کو ساڑھے 51 کروڑ اور عالمی بینک کو 46کروڑ ایک لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔اس کے علاوہ مزید ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم بونڈز کی ادائیگیوں

- Advertisement -

میں نکل گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ای کامرس بزنس کا 3 سے 4 ارب ڈالر بیرون ملک پڑے ہونے کا انکشاف ہوا ۔ پیر کو اجلاس ذیشان خانزادہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.