کوہلو ( محمد شفیع) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دو ماہ قبل لاکھوں روپے سے بننے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار خام میٹریل کا آزادانہ استعمال محکمہ بی اینڈ آر اور انجینئرز منظر سے غائب۔
- Advertisement -
کوہلو ٹاؤن ایریا نزد سٹی پولیس سٹیشن ٹرک گزر نے سے سڑک زمین بوس کریش کے بجائے مٹی استعمال کیا گیا چیک اینڈ بیلنس کا نام و نشان نہیں راہی گیروں کو گھڑے پڑنے سے سفر میں شدید مشکلات کا سامنا۔
عوامی حلقوں کا احتسابی اداروں سے چھان بین کی اپیل سڑک کو دوبارہ بنانے کا مطالبہ