صوبہ بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
چمن(مسائل نیوز) صوبہ بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ،ڈیرہ بگٹی ،ہرنائی ، بارکھان اور کوہلو میںشدید بارشیں ریکارڈ کی گئیںجبکہ ندی نالوں میں بارشوں کے باعث طغیانی آ گئی ،کوہ سلیمان،شیرانی اور دھاند سر کے پہاڑوں پر موسلا دھار بارش ہوئی، صوبائی محکمہ آبپاشی کے مطابق جمعرات کو ناڑی جھیل سے 97ہزار کیوسک سیلابی ریلہ گزرا،مچ کے قریب بی بی نانی پل ندی سے اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزرا ،مرغہ فقیر زئی ، مسلم باغ ار توبہ اچکزئی میں ڈیمز کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے ،پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں ڈیمز کے صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے۔
- Advertisement -
[…] آباد(مسائل نیوز) پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ […]
[…] آباد (مسائل نیوز)ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے اور یہ سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہنے کا […]