MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیغمبرِ اسلام ؐکے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہوگیا

1 232

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ (مسائل نیوز)پیغمبر اسلام ؐکے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہوگیا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم کرنا، اپنے اور دوسروں کے درمیان فرق کو سمجھنا اور تہذیبوں کے درمیان امن و مکالمت کو فروغ دینا انتہائی اہم ہے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات کی وجہ سے نریندر مودی کی حکومت نے بھارت میں جو صورتِ حال پیدا کی ہے امید ہے اْس میں جلد بہتری آجائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی حکومت نے ملک بھر میں قائم کنوٹمنٹ علاقوں کو ختم کر کے وہاں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.