حب ،کسٹم کی کارروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد،ملزمان گرفتار
حب (ویب ڈیسک) ماڈل کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد۔ لسبیلہ ساحلی علاقے وندر ڈام کے کھلے سمندر میں کشتی سے 4 ہزار 600 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد ،
- Advertisement -
کاروائی میں پانچ اسمگلر گرفتار کرلیے ، اسمگلرز شراب بیرونی ملک سے پاکستان اسمگلنگ کررہے تھے ، برآمد شراب کی مالیت کروڑوں روپوں میں بتائی جاتی ہے کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی نے بروقت کاروائی کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی