MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجگور، گوران میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

0 76

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور (مسائل نیوز)پنجگور کے علاقے گوران کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوران کے مقام پر دو گاڑیوں مین تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا لاش لاشوں اور زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.