MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کی پاکستان پر جارحیت قابل غور ہے،عطا اللہ تارڑ

0 98

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے افغان جارحیت پر کہا ہے کہ دفتر خارجہ کا واضح اور دوٹوک موقف ہے،افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے دوران افغانستان کی پاکستان پر جارحیت قابل غور ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عطا اللہ تارڑکاکہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان مخالف بیانات کو مشترکہ اعلامیوں کی شکل دی جارہی ہے،یہ عمل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.