MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے، آفریدی کا مشورہ

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی نے قومی کپتان بابر اعظم اور رضوان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر بڑی سوچ رکھے اور رضوان کسی کی نہ سنے۔ ایک انٹرویومیں سہ فریقی سیریز میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں فتح پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ اگر آپ پچ پر کھڑے ہوکر بڑے رنز بنانے کا دعوی بھی کرتے ہو تب بھی مخالف ٹیم پر الفاظ کا پریشر آئے گا، اگر بنگلادیش کے خلاف 160 رنز کی سوچ تھی تو بڑی ٹیموں کے خلاف کیا سوچ ہوگی؟محمد رضوان سے متعلق شاہد آفریدی نے کہا کہ رضوان کیلئے ہم اللہ کا شکر ادا کریں، اصل چیز آغاز ہے، رضوان بابر رنز کرکے دیتے ہیں، تین چار کھلاڑی ہی چلتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.