MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی

1 361

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عارف والا(مسائل نیوز)فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی۔سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی۔ فرانسیسی لڑکی عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان چلی آئی۔غیر مسلم لڑکی جیمن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئی اور عدالت میں لڑکے سے نکاح کر لیا جس کے بعد لڑکی کا اسلامی نام زویا رکھ دیا گیا۔فرانسیسی لڑکی جیمن کی کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ذریعے عارف والا کے رہائشی لڑکے علی رضا سے دوستی ہوئی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محبت میں تبدیل ہو گئی۔ لڑکی اپنی

- Advertisement -

والدہ کو ساتھ لے کر فرانس سے پاکستان چلی آئی اور پاکستان پہنچ کر کلمہ گو ہو گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سرگودھا کے نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے زریعے محبت میں گرفتار انگریز لیڈی ڈاکٹر نے پاکستان آمد پر مقامی عالم دین کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.