نو منتخب وزیر اعظم لاپتہ افراد کا مسئلہ ترجیح بنیاد پر حل کریں،نواب محمد اسلم خان رئیسانی
کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے پیغام میں کہاہے کہ عمران خان نے جس طرح ”ایبسیلیوٹ لی ناٹ “کہالیکن پوسٹر کچھ اور ہی کہانی بیان کرتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان سے نکالے جانے کیلئے پی ڈی ایم کو بہت مبارک ہو۔ نو منتخب وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو بہت بہت مبارک ہو، ہم ان سے کہتے ہیں کہ وہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں اور بلوچستان میں جاری سیکورٹی آپریشن سے متاثر بلوچوں کے ساتھ بات چیت کا آغاز کریں۔*
[…] (مسائل نیوز) چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاق کو مضبوط یکجا کرنے کیلئے ملک بھر میں […]
[…] (مسائل نیوز) چیف آف سراوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی بحران کا حل معاشی منیجمنٹ […]
[…] نیوز)چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان […]