MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کی گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ سے ملاقات

1 217

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے ملاقات، ملک وصوبے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملک وصوبے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اورمرکز صوبہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے گورنر بلوچستان کی کامیابی اور سرخروئی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ برائے راست رابطے اور مذاکرات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.