MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیرہ مراد جمالی،سڑک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

0 274

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ مراد جمالی(مسائل نیوز)ڈیرہ مراد جمالی قومی شاہراہ نوتال کے مقام پر ٹرک اور کار میں تصادم ۔حادثے میں کار میں سوار چار افراد جابحق۔جابحق افراد کا تعلق جعفر آباد سے بتایا جاتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.