MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے ایف آئی اے کو تحریک انصاف کے اہم رہنما کی گرفتاری کی اجازت دے دی

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) آڈیو لیک معاملے پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی ہے، رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ہم دن رات پاکستان کی ترقی کے لئے کام کر رہے ہیں اور کچھ سیاست دان اپنے گھٹیا ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.