بھارتی سینئر اداکار انتقال کر گئے
بھارتی سینئر اداکار انتقال کر گئے
بھارتی میڈیا کے مطابق منگل دھلون کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے شدید طبیعت بگڑنے کے باعث لدھیانہ کے اسپتال میں زیر علاج تھےتاہم آج صبح وہ جانبر نہ رہ سکے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل دھلون نے بیک وقت فلم اور ٹیلی ویژن
- Advertisement -
انڈسٹری دونوں کیلئے کام کیا،پیار کا دیوتا،رنبھومی، دل تیرا عاشق ، ٹرین ٹو پاکستان جیسی فلمیں منگل دھلون کے کیریئر کا حصہ ہیں۔ سینئر اداکار کے انتقال پر شوبز شخصیات سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔
[…] بھارتی سینئر اداکار انتقال کر گئے […]
[…] بھارتی سینئر اداکار انتقال کر گئے […]