MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر سستا ہو گیا ، قیمت جانیے

0 685

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈالر سستا ہو گیا ، قیمت جانیے

آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں 23 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 27 پیسے پر بند ہوا تھا۔

- Advertisement -

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 44 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 40 ہزار 107 پر آ گیا ۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار 152 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جام کمال کا دوسری پارٹی میں شمولیت کا امکان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.