MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا‘مریم نواز

1 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا۔ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے، پی ٹی آئی کے جس کارکن کی جان گئی اس کے بزرگ والد کو عمران خان نے زمان پارک بلایا جہاں خود بادشاہ کی طرح بیٹھے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر (ن) لیگ ہے ، وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا اللہ بہتر جانتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں سوشل میڈیا کو کوڑے دان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.