MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے، ایف آئی اے نے آئی ایم ایف ڈیل سے متعلق آڈیو لیک کی تحقیقات کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ سے اجازت طلب کی ہے، تحقیقاتی ادارے کے مطابق سابق وزیر خزانہ کی گفتگو آئی ایم ایف سے ڈیل کو نقصان پہنچانے کے لئے تھی وہ قومی مفادات اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.