MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

0 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔ روزنامہ جنگ نے شہباز شریف سے معافی کی خبر جنگ لندن میں شائع کی تھی۔ پی ٹی آئی نے تازہ ترین الزام یہ لگایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی کی خبر روزنامہ جنگ کے پاکستانی ایڈیشنز میں شائع ہوئی، لیکن لندن ایڈیشن میں نہیں چھاپی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.