MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ کو پھر سے ایک صاف ستھرا اور خوبصورت شہر بنانے کے لئے حکومت ضلعی انتظامیہ کو بھرپور معاونت فراہم کریگی ۔وزیراعلئ بلوچستان

0 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی حالیہ بارشوں کے دوران امداد و بحالی کی سرگرمیوں آبی گزرگاہوں کی صفائی اور تجاویزات کے خاتمے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئیٹہ اور دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کی کارکردگی کی تعریف

۔ایک فعال اور متحرک انتظامی افسر ہی اپنی ٹیم کی رہنمائی کرتے ہوۓ ضلع کو مثالی بنا سکتا ہے

۔ڈپٹی کمشنر کوئیٹہ نے صوبائی دارلحکومت کو درپیش دیرینہ مسائل کے حل کے لیۓ عملی اقدامات کا آغاز کیا ہے

- Advertisement -

۔ڈپٹی کمشنر محنت اور خلوص نیت سے اپنے فرائض منصبی ادا کر رہے ہیں

۔کوئیٹہ کو پھر سے ایک صاف ستھرا اور خوبصورت شہر بنانے کے لیۓ حکومت ضلعی انتظامیہ کو بھرپور معاونت فراہم کریگی

۔وزیراعلئ کی جانب سے تمام ڈپٹی کمشنروں کو مون سون کے سیزن اور عیدالاضحی کے دوران اپنے اپنے اضلاع میں موجود رہنے کی ھدایت

۔تمام اضلاع کی انتظامیہ الرٹ رہتے ہوۓ کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے کی تیاری مکمل رکھے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.