MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

واٹس ایپ پر “ ایچ ڈی “ تصاویر بھیجنا ممکن ہوگیا صاف تصویر بھیجنے کا طریقہ جانئے

1 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واٹس ایپ پر “ ایچ ڈی “ تصاویر بھیجنا ممکن ہوگیا

واٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کو ایچ ڈی ( ہائی ڈیفینیشن ) کوالٹی میں تصویر شئیر کرنے کے لیے فیچر متعارف کروانے جارہی ہے ۔واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شئیر کرسکیں گے ۔ صارفین یہ اس فیچر کو تصویر شئیر کرتے وقت سامنے آنے والے آپشن پر کلک کرکے اس کا استعمال کرسکیں گے ۔

بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

 

- Advertisement -

ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے لیے ہر بار ایچ ڈی کا آپشن استعمال کرنا ہوگا ۔ تاہم کمپنی حکام کے مطابق ایچ ڈی کوالٹی کے باوجود تصویر میں معمولی سا کمپریشن ہوگا ۔واٹس ایپ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیچر فی الحال صرف چند اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بِیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے جاری کیا ہے۔

کمزوردل حضرات یہ ویڈیونہ دیکھیں”مچھلی انسان کونگل گئی”

واٹس ایپ انتظامیہ کی طرف سے یہ فیچر آئیند چند دنوں میں ہر واٹس ایپ صارف کے لیے متعارف کروا دیا جائیگا ۔ لیکن اس کی حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے ۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] واٹس ایپ نے 2 دلچسپ فیچرز متعارف کروادیئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.