MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فیصل آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے ایم پی اے میاں اجمل آصف کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا، والدہ اور حلقہ کے عوام کی دعائوں سے کامیابی ملی،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔میاں اجمل آصف ن لیگ کے ایم پی اے پی پی 108 میاں اجمل آصف نے کہا ہے کہ کہ میری ڈگری کے خلاف رانا خان شبیر خان مرحوم نے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی تھی کہ میاں اجمل آصف کی ڈگری جعلی ہے جبکہ الیکشن ٹربیونل پہلے ہی میاں اجمل آصف کے حق میں فیصلہ دے چکا ہے چھ سال گزرنے کے بعد آج

- Advertisement -

سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس کو ختم کر دیا کہ پہلے الیکشن ٹربیونل میں اس کا فیصلہ ہو چکا ہے اس لئیے عدالت کا وقت ضائع نہ کیا جائے میاں اجمل آصف کا مزید کہنا تھا کہ میری والدہ اور حلقہ کی عوام کی دعائوں سے مجھے اللہ تعالی نے ہر جگہ کامیابی دی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.