MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی ڈیجیٹل لائبریری کا قیام جلد عمل میں لایا جائےگا ، ربابہ خان بلیدی

1 360

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ قانون بلوچستان نے نیشنل رجسٹریشن اتھارٹی ، لوکل گورنمنٹ اور محکمہ اطلاعات کو ہدایت کی ہے کہ جانشینی سرٹیفکیٹ کے نئے قوانین اور طریقہ اجرا سے متعلق عوام میں شعوری آگاہی کے لئے مربوط اقدامات کو یقینی بنایا جائے ، بدھ کو یہاں پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت کوڈیفکیشن سیکشن کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

- Advertisement -

جس میں ڈائریکٹر کوڈیفکیشن مزمل حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر حفیظ اللہ نے سیکشن کی مجموعی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی، اجلاس کو بتایا گیا کہ محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی ڈیجیٹل لائبریری کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا بلوچستان میں رائج تمام قوانین، سروسز رولز، جنرل رولز، ایکٹس اور نوٹیفکیشن سمیت جملہ قدیمی اور وقتا فوقتا منظور کردہ قوانین کو ویب سائٹ پر فوری طور اپ لوڈ کیا جاتا ہے

جبکہ 1812 سے لیکر 2021تک کے تمام قوانین تحریری شکل میں چھاپے جاررہے ہیں بلوچستان میں 1988کے بعد 1990اور بعد میں 1994میں قوانین و لیگل ضابطہ کار و احکامات چھاپے گئے 27سال کے ایک طویل عرصے تک قوانین کی طباعت کا کام نہیں ہوا تاہم سیکرٹری قانون ڈاکٹر اکبر حریفال کی محنت اور جہد مسلسل سے محکمہ کے امور میں بہتری آئی اور قوانین والیمز کی طباعت ممکن ہوئی پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کوڈیفکیشن سیکشن کی کارکردگی پر اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.